گورئمنٹ سید الطاف حسین آئی ہسپتال میں میاں غوث محمد کی طرف سے لگائے جانے والے 3روزہ اس فری آئی کیمپ کا انعقاد آج اور کل 23جنوری کو بھی رہے گا منیجر میاں غوث محمد ،عبیدالرحمان نے صحافیوں کوبتایا کہ 5سالوں کے دوران یہ 11واں فری آئی کیمپ ہے
ممبران وعہدیداران سوسائٹی فار ہومن رائٹس کی انتھک محنت کے باعث تھانوں سے چٹی دلالی اور رسہ گیری کا خاتمہ ہوا ہے انہوں نے کہاکہ ممبران نے جہاں ظلم وہاں سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کا نعرہ سچ کردیکھایا ہے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد حنیف چوہدری نے کہاکہ سوسائٹی کے پلیٹ فارم سے مظلوم گھریلو عورتوں پر ہونے والے ظلم کو بے نقاب کرکے اعلیٰ حکام سے انصاف دلایا گیا

آنکھوں کے علاج اور فیکو سرجری کے لئے فری آئی کیمپ 24,24.26دسمبر بروز سموار ،منگل ،بدھ کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال خان میں منعقد ہوگا جس میں غریب اور نادار لوگوں کو مفت علاج کیاجائیگا آپریشن کے علاوہ 45روز
]]>پنجاب ایجوکیشن NGOsنیٹ ورک (PEN) کے صوبائی کوارڈینٹر پروفیسر ڈاکٹر محمود قریشی نے کہا ہے کہ تمام تر سوشل موبلائزیشن کے باوجود خواتین پر تشدد بڑھ رہا ہے یہی وجہ ہے کہ خودکشیوں کی تعداد میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے وہ یہاں جوہر سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام خواتین
]]>اسسٹنٹ کمشنر خان پور محترمہ سمیرا فاروق نے کہاہے کہ جنگ ہو یامن سول ڈیفنس کی اہمیت کو نظر انداز نہیں کیاجاسکتا انہوں نے کہاکہ محرم الحرام سمیت تمام ہنگامی مواقع پر سول ڈیفنس کی اشد ضرورت ہے وہ جناح ہال میں سول ڈیفنس خان پور کے افسران وعہدیداران اور کارکنان میں وردیوں کی تقسیم کے موقع پر خطاب کررہی تھیں

سوسائٹی فار ہیومن رائٹس کا اجلاس زیر صدارت ضلعی سرپرست حاجی مراد خان رند ضلعی آفس سوسائٹی فار ہیومن رائٹس منعقد ہوااس موقع پر حاجی محمد مراد خان رند نے ممبران سے ماہانہ رپورٹ طلب کی اور ہدایات دیں کہ تمام ممبران انسانی حقوق کے لئے بڑھ چڑھ کر کام کریں اور اپنے علاقوں میں عوامی مسائل پر گہری نظر رکھیں
]]>
سوسائٹی کے ممبران بارش کے متاثرین کی ہرممکن مدد کریں گے :داکٹر شاہد حنیف چوہدری
اجلاس میں ضلع رحیم یارخان کی چاروں تحصیلوں نے بارشوں کے باعث نقصانات کی رپورٹ عہدیداروں نے پیش کی ۔اس موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی مراد خان رند نے بتایا کہ مون سون کی بارشوں سے ضلع رحیم یارخان کی چاروں تحصیلوں میں 375کچے مکانات منہدم ہوئے 98مکانات کو جذوی نقصان ہوا
]]>